|
’’شَرَعَ لَکُم مِنَ الدِّینِ مَاوَصّٰی بِہٖ نُوحاًوَالَّذِی اَوحَینَا اِلَیکَ وَمَا وَصَّینَا بَہٖ اِبرَاہِیمَ وَمُوسٰی وَعِیسٰی اَن اَقِیمُواالدِّینَ وَلَاتَتَفَرَّقُو فِیہِ کَبُرَ عَلَی المُشرِکِینَ مَاتَدعُوہُم اِلَیہِ اَللّٰہُ یَجتَبِی اِلَیہِ مَن یَّشَاءُ وَیَہدِی اِلَیہِ مَن یُّنِیبُ‘‘ (الشُّوریٰ:۱۳) ’’اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے وہی دین مقرر کر دیا ہے جس کے قائم کرنے کا اس نے نوح ؑ کو حکم دیا تھا اور جو (بذریعہ وحی) ہم نے تیری طرف بھیج دی ہے اور جس کا تاکیدی حکم ہم نے ابراہیم اور موسیٰ اور عیسیٰ(علیہم السلام) کو دیا تھا کہ اس دین کو قائم رکھنا اور اس میں پھوٹ نہ ڈالنا جس چیز کی طرف آپ انہیں بلا رہے ہیں وہ تو (ان) مشرکین پر گراں گزرتی ہے، اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے اپنا گزیدہ بناتا ہے اور جو بھی اس کی طرف رجوع کرے وہ اس کی صحیح رہنمائی کرتا ہے۔‘‘
|
|
مزید تفصیل...
|